حسین امیرعبداللہیان پیر کی شام اردن کے دارالحکومت امان روانہ ہوں گے۔
اردن کے دارالحکومت 20 دسمبر کو بغداد کی دوسری کانفرنس کی میزبانی کرے گا جس کا مقصد عراق کے حوالے سے علاقائی نشست ہے۔
اس نشست میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ ترکی اور بعض عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب بھی شرکت کریں گے۔
بغداد کی پہلی کانفرنس کا اگست 2021 کو انعقاد کیا گيا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی وزیر خارجہ اردن میں بغداد کی دوسری کانفرنس میں شریک ہوں گے
18 دسمبر، 2022، 11:29 AM
News ID:
84973381
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ بغداد کی دوسری کانفرنس میں شرکت کے لئے پیر کے روز اردن کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے کی عراق میں ایران کے مثبت کردار پر زور
بغداد، ارنا - بغداد میں ایران کے سفیر نے عراق کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی…
-
ایرانی صدر کی عراقی وزیر اعظم سے ایک ملاقات میں؛
ایران ہمیشہ عراق میں متحدہ قوم اور مضبوط حکومت کا خیرمقدم اور حمایت کرتا ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان تعلقات مختلف اور…
-
عراقی وزیراعظم تہران پہنچ گئے
تہران، ارنا - عراقی وزیر اعظم ایک سیاسی و اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت…
آپ کا تبصرہ